بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ کا حکم

سوال

کیا کریڈٹ کارڈ اور ڈیبٹ کا رڈ استعمال کرنا جائز ہے؟ 

جواب

کریڈٹ کا رڈ کا استعمال تو جائز نہیں، اس لیے کہ اس میں تو ابتدائی معاہدہ ہی سود کے لین دین کا ہوتا ہے، اور مقررہ مدت میں رقم ادا نہ کرسکنے کی صورت میں سود  دینا پڑتا ہے۔ البتہ  ڈیبٹ کارڈ کا استعمال جائز ہے، لیکن اس پر ڈسکاؤٹ لینا درست نہیں۔ فقط  واللہ اعلم 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143811200053
تاریخ10-08-2017

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں