بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

3 جُمادى الأولى 1448ھ 15 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

قربانی کے جانور کے ہار ورسی کا حکم

سوال

قربانی کے جانور کے ساتھ جو رسی اور ہار وغیرہ آتے ہیں ان کو تو صدقہ کرنا ہوتا ہے، لیکن اگر الگ سے ہار ورسی وغیرہ خریدلیے جائیں تو ان کا کیا حکم ہے؟ ان کو آئندہ سال کے لیے رکھ سکتے ہیں ان کو بھی صدقہ کیا جائے گا؟

جواب

قربانی کے جانور کے لیے  الگ سے خریدے گئے ہار اور رسی وغیرہ کو  صدقہ کرناضروری نہیں، اپنے استعمال کے لیے یا آئندہ سال کے لیے بھی رکھ سکتے ہیں۔ فقط  واللہ اعلم 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143811200049
تاریخ10-08-2017

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں