تصویر کھینچنے اور اس پر خوشی کا اظہار کرنے کا حکم
سوال
1۔کیمرے سے تصویر کھینچنا کیسا ہے؟
2۔کسی کی شوقیہ تصویر پر خوشی کا اظہار کرنا کیسا ہے؟
جواب
1: ناجائز ہے۔
2: گناہ کے کام پر خوشی کا اظہار کرنا بھی گناہ ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143811200033
تاریخ06-08-2017

