بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 جُمادى الأولى 1448ھ 07 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

نکاح کن چیزوں سے ٹوٹتا ہے؟

سوال

نکاح کن کن چیزوں سے ٹوٹ جاتاہے؟ مہربانی فرما کر شریعت کے حوالے سےمجھے بتادیں۔

جواب

شوہر طلاق بائن دے دے، یا طلاق رجعی دے اور عدت گزر جائے یا  میاں بیوی میں سے کوئی  ایک العیاذ باللہ اپنی زبان سے  کلمہ کفر کہہ دے یادین اسلام کو چھوڑ دے (وغیرہ) تو اس سے نکاح ٹوٹ جاتاہے۔فقط واللہ اعلم

 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

فتویٰ نمبر 143811200024
تاریخ03-08-2017

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں