بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

چلتے پھرتے قرآن کریم اور وظائف پڑھنے کا حکم

سوال

قرآنی سورت اور وظائف چلتے ہوئے پڑھ سکتے ہیں؟ اگر سورہ ملک یاد ہو تو سونے سے پہلے چلتے پھرتے پڑھ سکتے ہیں؟

جواب

 قرآن کریم ، دعائیں  اور وظائف وغیرہ کھڑے اور چلتے پھرتے پڑھنا بھی  شرعاً جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143811200016
تاریخ02-08-2017

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں