بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ڈیجیٹل کرنسی کے کاروبار کا حکم

سوال

ایک بہت نازک اور تحقیق طلب مسئلہ کے بارے میں آپ سے رابطہ کررہے ہیں، آج کل ڈیجیٹل کرنسی کا کاروبار عروج پر ہے، اس میں پاکستان سمیت مختلف ممالک کے مسلمانوں کے بھی لاکھوں ڈالرلگے ہوئے ہیں، اور اب بات کروڑوں ڈالر تک پہنچ چکی ہے، لیکن اس کاروبارمیں اب تک بہت سارے ابہام ہیں، براہ کرم اس بارے میں تفصیلی فتویٰ جاری فرمائیں۔

جواب

ڈیجیٹل کرنسی کا معاملہ تاحال مشتبہ ہے اورپاکستان میں اسے قانونی کرنسی کی حیثیت بھی حاصل نہیں ہے اس لیے اس کی خریدوفروخت سے گریز چاہیے۔تفصیلی فتوی آپ درج  ذیل لنک سے حاصل کرسکتے ہیں:

http://www.banuri.edu.pk/web/uploads/2017/04/9-rajab_1438.pdf

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143811200007
تاریخ28-07-2017

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں