بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 جُمادى الأولى 1448ھ 21 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کیا وتر رات کی آخری نماز ہے؟

سوال

عشا ء کے وتر کے بعد دو نوافل پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ میں نے سنا ہے کہ وتر رات کی آخری نماز ہے؟ 

جواب

وتر کے بعد نفل پڑھنا جائزہے۔ ایک روایت میں وتر کو رات کی آخری نماز بنانے کا حکم ہے، لیکن تحقیق کے مطابق یہ حکم واجب نہیں، مستحب ہے؛ اس لیے کہ وتر کے بعد دو رکعتیں پڑھنے سے متعلق بھی کئی روایات کتب حدیث میں موجود ہیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143811200003
تاریخ26-07-2017

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں