بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بیوہ،تین لڑکے اور تین لڑکیوں میں تقسیم میراث

سوال

والدہ کے ہوتے ہوئے تین لڑکے اور تین لڑکیاں ہیں، والد کے انتقال پر مال کی تقسیم کیسے ہوگی؟اور کیاتناسب ہوگا؟والدکا ایک مکان اور بینک بیلنس ہے۔

جواب

والد  مرحوم کے کل ترکہ کو 72حصوں میں تقسیم کیاجائے گا ،9حصے بیوہ کو ،14،14  حصے ہرایک بیٹے کو اور 7،7 حصے ہرایک بیٹی کو ملیں گے۔یعنی سو روپے میں سے 12.5 روپے بیوہ کو،19.44روپے ہرایک بیٹے کواور 9.72روپے ہرایک بیٹی کودیے جائیں گے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143810200008
تاریخ03-07-2017

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں