جامعہ میں داخلے کا وقت اور قواعد
سوال
جامعہ میں حفظ قرآن اور حصول علم کے داخلے کب شروع ہوں گے؟ ازراہ کرم تاریخیں اور داخلے کے قواعد وضوابط بتادیں۔
جواب
جامعہ میں جدید داخلے عموما ۷ ْشوال المکرم سے ۱۳ْ شوال المکرم تک ہوتے ہیں، شرائط داخلہ جامعہ کی ویب سائٹ پر تفصیل سے موجود ہیں، وہاں ملاحظہ کرلیں، البتہ شعبہ حفظ میں داخلہ سال کے دوران بھی بشرط گنجائش ہوسکتا ہے۔
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143809200033
تاریخ23-06-2017

