اگر تراویح میں قاری صاحب سے کچھ حصہ رہ جائے تو دوسری رکعتوں میں پڑھنے پر سجدہ سہو لازم ہے یا نہیں؟
سوال
اگر تراویح میں قاری صاحب سے کچھ حصہ رہ جائے تو دوسری رکعتوں میں پڑھنے پر سجدہ سہو لازم ہے یا نہیں؟
جواب
صورت مسئولہ میں سجدہ سہو لازم نہیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143809200024
تاریخ15-06-2017

