بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

حبشہ کے رہائشی کے لیے جامعہ میں داخلے کی معلومات

سوال

میں حبشہ سے ہوں، حالیہ رہائش ساوتھ افریقہ میں ہے، جامعہ میں داخلے کا خواہش مند ہوں، کیا طریق کار اختیار کیا جاسکتا ہے؟

جواب

آپ اپنے ملک سے تعلیمی ویزہ لے کر جامعہ تشریف لائیں تو آپ کو جامعہ میں داخلہ دیا جاسکتا ہے۔ یاد رہے کہ تعلیمی ویزہ کے علاوہ تجارتی ویزہ یا سیاحتی ویزہ پر جامعہ میں داخلے کی گنجائش نہیں ہے۔

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143808200015
تاریخ22-05-2017

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں