بینک سے لیزنگ پر گاڑی لینا
سوال
میرے ایک قریبی عزیز کے پاس بینک لیزنگ کی گاڑی ہے ، انہوں نے تین لاکھ روپے اداکردیے ہیں ، میرے پاس یکمشت گاڑی خریدنے کی رقم نہیں ہے ، وہ مجھے کہتاہے کہ تم مجھے تین لاکھ دے دو ،گاڑی لے لو اور بینک کو ہر مہینے پندرہ ہزار روپے قسط ادا کرتے رہنا۔کیا یہ گاڑی لینامیرے لیے جائز ہے یا نہیں؟
جواب
جائز نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143808200011
تاریخ19-05-2017

