پرائز بانڈ کے استعمال کا حکم
سوال
کیا پرائز بونڈ استعمال کرناجائز ہے یا نہیں؟
جواب
پرائزبانڈ" سود " اور "جوا" دونوں کا مجموعہ ہے؛اس لیے شرعاًپرائزبانڈکی خریدوفروخت حرام ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143808200003
تاریخ04-05-2017

