بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

دینیات کے لیے کوئی شارٹ کورس کی رہنمائی

سوال

کیا آپ کے مدرسے میں شام کے اوقات میں یا ہفتہ واری دینیات کا کوئی تعلیمی سلسلہ ہے؟

جواب

ہمارے ادارے میں وفاق المدارس العربیہ کے مقرر کردہ دو سالہ دراسات دینیہ کے دو سالہ کورس کا سلسلہ جاری ہے، جو صبح اور شام دونوں اوقات میں ہوتا ہے، اس سلسلے میں مکمل معلومات کے لیے جامعہ کے دفتر اہتمام سے براہ راست رابطہ کیجیے۔ 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143807200037
تاریخ22-04-2017

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں