بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

جلے ہوئے ہاتھوں کی پلاسٹک سرجری کا حکم

سوال

میری ایک بہن ہے، بارہ سال کی عمر میں اس کے ہاتھ جل گئے تھے، اب اس کی عمر اٹھارہ سال ہے، اور اس کی شادی کی عمر ہے، کیا ہمارے لیے اس کے ہاتھوں کی پلاسٹک سرجری کروانا جائز ہے؟ تاکہ شادی کے رشتے میں پریشانی نہ ہو؟

جواب

آپ بحالت موجودہ اپنی بہن کے ہاتھوں کی پلاسٹک سرجری کروا سکتے ہیں۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143807200031
تاریخ16-04-2017

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں