بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 جُمادى الأولى 1448ھ 27 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

جامعہ میں لڑکیوں کے لیے تعلیمی سلسلہ

سوال

کیا جامعہ علوم اسلامیہ میں لڑکیوں کی تعلیم کا سلسلہ ہے؟ اور کیا لڑکیوں کے لیے ہاسٹل اور رہائش کا انتظام ہے؟

جواب

جی ہاں، لڑکیوں کے لیے حفظ، ناظرہ اور دینیات کا تعلیمی سلسلہ جامعہ میں جاری ہے، جامعہ علوم اسلامیہ کے شعبہ بنات سے اس سلسلے کی معلومات براہ راست لی جاسکتی ہیں۔ لیکن جامعہ میں لڑکیوں کے لیے ہاسٹل اور رہائش کا انتظام نہیں ہے۔

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143807200022
تاریخ09-04-2017

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں