بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

قرآن کریم ہاتھ سے چھوٹ جائے تو کیاکفارہ ہے؟

سوال

اگر قرآن کریم یااوراد و وظائف یاکوئی اسلامی کتاب ہاتھ سے چھوٹ کرزمین پر گرجائے تواس کاکفارہ کیاہے؟

جواب

بلاقصد و ارادہ قرآن کریم یادینی کتاب گرجائے تو  توبہ استغفار کرے کوئی مخصوص کفارہ اس بارے میں وارد نہیں۔فقط واللہ اعلم

 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143806200014
تاریخ11-03-2017

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں