بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 جُمادى الأولى 1448ھ 14 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بالغ بچوں کو حج کروانے سے ان کا فرض حج ادا ہوجائے گا

سوال

 میں اپنے بیٹے (جس کی عمر سترہ سال) اور بیٹی (جس کی عمر پندرہ سال ہے) کو  اس سال حج کروادوں تو کیا  ان کا فرض حج ادا ہوجائے گا؟

جواب

چوں کہ دونوں بچے بالغ ہوچکے ہیں ؛ اس لیے  ان کو حج کروانے سے حج فرض ادا ہوجائے گا۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143805200010
تاریخ10-02-2017

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں