بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ہیلتھ ،میرج اور ایجوکیشن انشورنس کا حکم

سوال

ہیلتھ انشورنس،ایجوکیشن انشورنس اور شادی انشورنس کا کیا حکم ہے؟

جواب

انشورنس کی مروجہ تمام اقسام (بشمول ہیلتھ انشورنس،ایجوکیشن انشورنس اورمیرج  انشورنس کے )سوداورجوئے پرمشتمل ہونے کی بناپرناجائزہیں۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143803200038
تاریخ28-12-2016

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں