والدین کا اولاد کو ان کی مرضی کے خلاف شادی پر مجبور کرنا
سوال
اگر کسی لڑکے کو ایک لڑکی کو پسند نہ ہو اور والدین اس پر زبردستی کریں تو وہ کیا کرے؟
جواب
لڑکا بالغ ہو اور رشتے پر راضی نہیں تو اس پر جبر و اکراہ صحیح نہیں، لڑکاادب کے ساتھ رشتے سے انکارکرسکتا ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143803200025
تاریخ19-12-2016

