بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

وظیفہ برائے حصول نوکری

سوال

ازراہِ کرم مجھے نوکری کے لیے  کوئی وظیفہ بتادیں۔

جواب

فجر کی نماز کے بعد اپنی جگہ پر بیٹھے بیٹھے طلوع آفتاب سے قبل ستر مرتبہ سورۃ الشوری کی آیت نمبر   ۱۹ : "اللہ لطیف بعبادہ یرزق من یشاء وھو القوی العزیز" کا ورد کریں اور پھر اشراق پڑھ کر اپنے مقصد کے لیے دعا کریں، نیز کثرت سے استغفار پڑھیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143803200011
تاریخ10-12-2016

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں