پیزا ہٹ کھانے کا حکم
سوال
پیزا ہٹ کا پیزا حلال ہے یا حرام؟آپ حضرات کے علم میں کچھ ہے؟
جواب
ہمیں پیزاہٹ کے پیزے میں استعمال ہونے والے اجزا کاعلم نہیں ہے اس لیے کوئی حتمی جواب دینے سے ہم قاصر ہیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143802200062
تاریخ28-11-2016

