بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 جُمادى الأولى 1448ھ 21 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

آئینہ کے سامنے نماز پڑھنا

سوال

آئینہ کے سامنے نماز پڑھ سکتے ہیں؟

جواب

نماز کے دوران نگاہ آئینہ پر نہ جاتی ہو توآئینہ سامنے ہونے کی صورت میں بھی نماز پڑھنا بلاکراہت جائزہے۔ اور اگر نماز کے دوران نگاہ آئینہ پر پڑتی ہو اور توجہ بٹتی ہو تو نماز کراہت کے ساتھ جائز ہے ۔واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143802200026
تاریخ05-11-2016

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں