سنتوں کے بعد اجتماعی دعامانگنا
سوال
کیا فرض کے بعد سنتیں پڑھ کر آخر میں سنتوں کے بعد پھر امام صاحب کے ساتھ اجتماعی دعا مانگنا صحیح ہے؟
جواب
سنتوں کے بعد اجتماعی دعاکامعمول بدعت ہونے کی بناپر واجب الترک ہے۔فقط واللہ ا علم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143802200005
تاریخ03-11-2016

