بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 جُمادى الأولى 1448ھ 20 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

رکوع وسجدہ دونوں پر قادر نہ ہو تو نماز کیسے پڑھے؟

سوال

نماز میں رکوع اور سجدہ دونوں پر قدرت نہ ہو تو نماز کیسے پڑھی جائے؟ قیام کھڑے ہوکر کرسکتے ہیں یا پوری نماز بیٹھ کر پڑھیں؟

جواب

نماز میں رکوع اور سجدہ دونوں پر قدرت نہ تو کھڑے ہوکر اور بیٹھ کر اشارے سےرکوع وسجدہ کرکے دونوں طرح نماز پڑھنا جائز ہے، البتہ بیٹھ کر پڑھنا افضل ہے. فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143801200046
تاریخ01-11-2016

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں