بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

تکافل انشورنس کے ذریعے مال امپورٹ کرنے کا حکم

سوال

تکافل انشورنس کے ذریعے مال امپورٹ کروانے کے بارے میں مسئلہ بتا دیں

جواب

مال امپورٹ کرنے کے لیے  تکافل انشورنس پالیسی لینا جائز نہیں ہے۔واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143801200018
تاریخ15-10-2016

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں