دخول کے بغیر عورت کے اعضاء مخصوصہ سے استمتاع کر کے انزال کرنا
سوال
کیا دخول کرے بغیر عورت کے اعضاء مخصوصہ سے استمتاع کر کے انزال کرنا جائز ھے؟
جواب
میاں بیوی کے لیئے ایک دوسرے کے پورے بدن سے لمس کرنا درست ہے اور اس دوران اگر انزال ہوجائے تو کوئی حرج نہیں۔ کذا فی الشامی : یجوزلہ ان یلمس بجمیع بدنہ حتی بذکرہ جمیع بدنھا ۔۔وکذا ھی لھا ان تلمس بجمیع بدنھا جمیو بدنھا حتی ذکرھا (ج:۱، ص ۲۹۲،۲۹۳) واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143801200014
تاریخ13-10-2016

