ماہواری کے ایام میں ادعیہ واذکار کا حکم
سوال
عورت ماہواری کے ایام میں ذکرو اذکار، دعا اور درود شریف پڑ سکتی ہے؟
جواب
ماہواری کے ایام میں ذکرواذکار کرنا اور دعا ودرود شریف پڑھنا جائز ہے. واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143712200006
تاریخ11-09-2016

