بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ماہواری کے ایام میں صحبت کرلینے کی صورت میں نکاح کا حکم

سوال

کیا ماہواری کے ایام میں عورت کے ساتھ صحبت کرنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟

جواب

ماہواری کے ایام میں بیوی سے صحبت کرنا قرآن کریم کی رو سے حرام ہے لیکن ایسا کرلینے سے نکاح نہیں ٹوٹتا. واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143712200004
تاریخ09-09-2016

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں