بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ماربل اور ٹائل پر تیمم کا حکم

سوال

ٹائلز پرتیمم کرسکتے ہیں یانہیں؟

جواب

ماربل اور ٹائل دونوں چونکہ زمین کی جنس میں سے ہیں ، لہذا ان دونوں پر تیمم کرنادرست ہے ، بشرطیکہ ماربل اور ٹائل پر کوئی ایسی چیز نہ لگائی گئی ہوجوزمین کی جنس سے نہ ہو،مثلاً پلاسٹک یاکانچ وغیرہ کی تہہ ان پر نہ ہو۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143711200039
تاریخ30-08-2016

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں