جس جانور کاایک ہی خصیہ ہواس کی قربانی
سوال
اگرقربانی کے جانورکاایک ہی خصیہ ہوتوکیاایسے جانورکی قربانی درست ہے؟
جواب
مذکورہ جانور کی قربانی درست ہے ۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143711200036
تاریخ27-08-2016

