بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

تصویر کھینچنا، کھنچوانا، اسکول کی انتظامی کارروائی کے لیے تصویر کھینچ کر ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرنا

سوال

تصویر کے متعلق کیا حکم ہے؟ تصویر بنانا یا بنوانا جائز ہے؟ اسکول کی ویب سائٹ پر بچوں کی تصویر کھینچ کر لگانا کیسا ہے؟

 

جواب

تصویر کھینچنا یا کھنچوانا، اور اپنے پاس محفوظ رکھنا سب ناجائز اور حرام ہے۔ کسی تعلیمی ادارے کابچوں کی تصاویر  کھینچ کرویب سائٹ پر لگانا بھی ناجائز ہے۔

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143711200031
تاریخ25-08-2016

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں