پولیو کے قطروں کا حکم
سوال
پولیوکے قطروں کاکیاحکم ہے؟آیابچوں پلائے جاسکتے ہیں یانہیں؟پاکستانیوں کو ملک سے باہرسفرکرنے کے لئے لازمی پلائے جاتے ہیں۔اس کاکیاحکم ہے؟
جواب
فی نفسسہ ان قطروں کاپلانا جائز ہے تاہم ان کے پلانے پر جبر درست نہیں۔
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143711200012
تاریخ11-08-2016

