پولیو کے قطرے پلانا
سوال
پولیو کے قطروں کا کیاحکم ہے ؟ آیایہ پلاسکتے ہیں یانہیں؟
جواب
پولیو کے قطرے پلانا جائز ہے تاہم اس کا پلانا چونکہ ایک امکانی بیماری سے تحفظ کےلیے ہوتا ہے اس لیے قطرے پلانے پر مجبورکرناجائز نہیں۔
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143711200011
تاریخ11-08-2016

