بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

فیس بک وغیرہ اور دوسری آئی ڈیز پر شناخت کے لیئے تصویر لگانا

سوال

 فیس بک وغیرہ اور دوسری آئی ڈیز پر شناخت کے لیئے اپنی تصویر لگانا کیساہے؟

جواب

جاندار کی تصویر بنانا، کھنچوانا، یا استعمال کرنا بغیر کسی انتہائی ناگزیر مجبوری کے جائز نہیں ہے،فیس بک وغیرہ کی آئی ڈیز پر تصویر چونکہ شرعا ضرورت کے دائرہ میں داخل نہیں اس لیئے جائز نہیں۔  واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143711200001
تاریخ05-08-2016

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں