بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 جُمادى الأولى 1448ھ 26 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

نرمین نام کا مطلب

سوال

نرمین کے کیا معنی  ہیں ؟

جواب

تلاش کے باوجود اس نام کے معنی نہیں ملے،البتہ اگرنرمین کو''نرم''سے ماخوذ ماناجائے تویہ فارسی کالفظ ہوگا،جس کے معنی ملائمت،نازکی اورلطافت کے ہیں ۔(فیروزاللغات،ص:1357،ط:فیروزسنز)

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143710200041
تاریخ04-08-2016

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں