چپل چور پکڑا جائے تو اس کا کیا کیا جائے؟
سوال
چپل چوری کرتے ہوئے کوئی پکڑا جائے تو اس کے ساتھ کیا کیا جائے، اور کوئی اس کو مارتا ہے تو یہ کیسا ہے؟
جواب
متعلقہ حکام کے حوالہ کیا جائے کہ وہ اس کو مناسب حال سزا دیں۔واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143710200029
تاریخ29-07-2016

