کیا مشت زنی جائز ہے؟
سوال
کیا مشت زنی کرنا جائز ہے یا نہیں ؟
جواب
مشت زنی حرام ہے اور اس کے کرنے والے پر حدیث میں لعنت آئی ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143710200001
تاریخ08-07-2016

