بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کورٹ میرج کا شرعی حکم

سوال

کیا کورٹ میرج کرنا شرعا جائز ہے؟

جواب

کورٹ میرج سخت معیوب اور اخلاقی قدروں کے بہت نقصان دہ ہے۔بعض ائمہ کے نزدیک جو عورت خود اپنا نکاح کرتی ہے اس کا  نکاح ہی نہیں ہوتا اور خود حنفیہ میں سے ایک قول یہ ہے کہ اگر رشتہ جوڑ میں نہ ہو تو سرے سے ہوتا ہی نہیں ہے۔

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143709200045
تاریخ05-07-2016

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں