بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 جُمادى الأولى 1448ھ 20 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

زکوۃ کے مال سے بجلی کا بل ادا کرنے کا حکم

سوال

ایک بھائی کا بجلی کا بہت زیادہ ہے جو وہ بھر نہیں سکتا، ایک دوسرے بھائی اپنی زکوۃ سے اس کا بل ادا کرنا چاہ رہے ہیں کیا شرعا یہ جائز ہے ؟ جبکہ پہلے بھائی صاحب نصاب ہیں لیکن بل کی ادائیگی نہیں کرسکتے ؟

جواب

مذکورہ بھائی جب صاحب نصاب ہے تو  زکوۃ کے مال سے  اس کا بل ادا کرنا جائز نہیں. واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143709200033
تاریخ27-06-2016

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں