دوران حمل دودھ پلانا جائز ہے؟
سوال
کیا ایک ماں دوسرے حمل ٹھہرنے کے بعد اپنے پہلے بچے کو دودھ پلاسکتی ہے؟
جواب
جی، دوران حمل ماں اپنی اولاد کو دودھ پلاسکتی ہے البتہ اگر طبی پہلو سے نقصان دہ ہو تو پھر نہ پلانا چاہیے۔
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143709200030
تاریخ25-06-2016

