بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

عورت کو ماہواری آنے کا خدشہ ہو تو اعتکاف میں بیٹھ سکتی ہے؟

سوال

 اگر شک ہو کہ اعتکاف کے دوران ایام شروع ہوجائیں کےمگر یقین نہ ہوتو کیا اعتکاف میں بیٹھ سکتی ہے ؟ اور اگر اعتکاف کے دوران ماہانہ ایام شروع ہوجائیں تا کیا اعتکاف ٹوٹ جائیگا؟

جواب

ماہواری شروع ہونے کے خدشہ کے باوجود عورت اعتکاف میں بیٹھ سکتی ہے، اگر دوران اعتکاف ایام شروع ہوجائیں تو اعتکاف ٹوٹ جائے گا اور بعد میں روزہ کے ساتھ ایک مغرب سے دوسرے دن کے غروب آفتاب تک ایک دن رات کے اعتکاف کی قضاء کرنی ہوگی۔ واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143709200015
تاریخ12-06-2016

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں