بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

روزے کی حالت میں کان میں دوائی ڈالنا

سوال

کان میں دوائی ڈالنے سے روزہ ٹوٹنے کے بارے میں جدید تحقیق کیا ہے؟

جواب

روزے کی حالت میں کان میں تردواڈالنے کی اجازت نہیں ہے،اگرروزے کی حالت میں کان میں تر دواڈالی گئی تووہ براہ راست دماغ یابالواسطہ معدہ میں پہنچنے کی بناپرروزہ فاسد ہوجائے گا۔فقط واللہ اعلم

 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143709200005
تاریخ09-06-2016

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں