بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کرنٹ اکاونٹ یا اسلامی بنک کے ڈیبٹ کارڈ کے استعمال کا حکم

سوال

براءے کرم میری رہنماٗئی فرمائیے کہ کرنٹ اکاؤنٹ اسلامی یا مروجہ بینک میں ہو تو اس کا ڈیبٹ (debit) کارڈ لینا اور استعمال کرنا جائزیا نہیں?

جواب

ڈیبٹ کارڈ کا استعمال جائز ہے۔

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143708200056
تاریخ04-06-2016

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں