مرد کے لیے وائٹ گولڈ کی انگوٹھی پہننے کا حکم
سوال
یہ بتادیں کہ مردوں کو وائٹ گولڈ (سفید سونا) اور پلاٹینیم کی انگوٹھی پہننا جائز ہے ؟
جواب
مردوں کے لیے چاندی کی انگوٹھی جوایک مثقال سے کم ہوپہنناجائزہے،اس کے علادہ پیتل،سونایادیگرکسی بھی دھات کی انگوٹھی پہنناحرام ہے۔حدیث شریف میں اس کی صراحت موجودہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143708200045
تاریخ28-05-2016

