جامعہ میں داخلوں کی آغاز
سوال
جامعہ میں عالم کے کورس کے لیئے داخلے کب شروع ہوتے ہیں؟
جواب
جامعہ میں جدید داخلے عموما ۷ شوال المکرم سے ہوتے ہیں، مزید معلومات لے لیئے جامعہ کے فون نمبر پر رابطہ کرلیجئے۔ 02134913570
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143708200038
تاریخ27-05-2016

