بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

تکبیر تحریمہ سے پہلے ھاتھ باندھنے والے امام کی اقتدا کا حکم

سوال

امام ھاتھ پہلے باندھ لے اور تکبیر تحریمہ بعد میں کہے تو اس کی اقتدا میں نماز ہوجاتی ہے؟

جواب

مذکورہ صورت میں نماز ہوجاتی ہے لیکن بہتر صورت یہ ہے کہ تکبیر کہتے ہوئے ہاتھ باندھ لیے جائیں. واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143708200027
تاریخ20-05-2016

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں