بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

داڑھی کا خط بنوانے کا حکم

سوال

جب شرعی داڑھی رکھ لی جائے تو کیا خط کروانا جائز ہے؟

جواب

داڑھی ان بالوں کو کہتے ہیں جو جبڑوں اور ٹھوڑی کے اوپر ہوں، اس سے زائد جو بال رخسار وغیرہ پر ہوں تو ان کا خط بنوانا جائز ہے۔ واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143708200026
تاریخ20-05-2016

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں