بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کیا شب قدر میں کسی کی موت یا پیدائش نہیں ہوتی؟

سوال

کیا شب قدر کی رات مغرب سے فجر تک کوئی کسی کی موت یا پیدائش نہیں ہوتی؟

جواب

یہ بے اصل بات ہے ،  اس کا اعتقاد رکھنا جائز نہیں ہے  ، مشاہدہ بھی اس کی تردید کرتا ہے۔

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143708200024
تاریخ19-05-2016

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں