بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

3 جُمادى الأولى 1448ھ 15 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

خصی جانور کی قربانی کا حکم

سوال

ایک جانور کا پیدائشی ایک خصیا نہیں کیا اس کی قربانی جائز ہے؟ قربانی تو دور ہے لیکن ہم لوگ ابھی سے ہی جانور منتخب کرنا شروع کر دیتے ہیں .

جواب

مذکورہ جانور کی قربانی درست ہے ۔ اگر دونوں خصیتین نہ ہوں یا نکال کر جانور کو خصی کردیا جائے تب بھی قربانی جائز ہے ۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143708200019
تاریخ18-05-2016

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں